اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور پر میگا منی لانڈرنگ ریفرنس میں فردِ جرم عائد کرنے کے لیے تاریخ مقرر کر دی۔
سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور سمیت تمام ملزمان پر 9 ستمبر کو فردِ جرم عائد کی جائے گی۔
0 Comments
Post a Comment