فیصل آباد ۔عاشقی معشوقی یا کچھ اور معاملات ۔پنجاب بینک کے مینیجر نے اپنی ہی بینک کی ایک ملازمہ کو فائر ماردیا جس سے وہ موقع پر ہی جان بحق ہوگئیں ۔پولیس نے ملزم موقع پہ گرفتاکرلیا ۔۔۔زرائع